ٹھاروشاہ :جونیجوبرادری میں جھگڑا،لاٹھیاں چل گئیں ،5افرادزخمی
ٹھارو شاہ(نمائندہ نوائے وقت) ٹھارو شاہ کے قریب گائوں اسحاق جونیجو میں گلی کی وجہ سے جونیجو برادری میں جھگڑا ہوگیا، جھگڑے میں لاٹھیاں، اینٹیں اور ڈنڈے لگنے کی وجہ سے ایک خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں رول ھیلتھ سینٹر میں داخل کروایا گیا جبکہ پانچ افراد پر کیخلاف جھگڑے کامقدمہ داخل کرلیاگیاہے مگر اب تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں ہوئی جبکہ زخمیوںمسمات ریشماں جونیجو، رزاق جونیجو اور وحید جونیجو کوطبی امداددی جارہی ہے جبکہ ٹھارو شاہ تھانے پر پانچ افراد پر این سی داخل کرلی گئی ہے ۔