Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
  • پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے
  • ٹیکسلا واہ کینٹ میں بڑھتی اابادی ، انتظامی مسائل
  • ڈاکوئوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا 
  • تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے والے جے یو آئی یوتھ کارکنان پر تشدد

تبدیلی کا چاند کب نکلے گا؟

Feb 12, 2021 3:45 AM, February 12, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تبدیلی کا چاند کب نکلے گا؟

کشمالہ طارق دوسری ریمنڈ ڈیوس ثابت ہوئی۔ دارالحکومت کے قلب میں بدنصیب مائوں کے چار لخت جگر کچل کر گزر گئی اور نام نہاد ریاست مدینہ کا والی خاموشی سادھے بیٹھا ہے ؟سانحہ ساہیوال میں ایک خاندان ‘‘ رانگ نمبر ‘‘ کی پاداش میں کھلے عام گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے ، نام نہاد ریاست مدینہ کا ‘‘ مومن حاکم ‘‘ تکتا رہ جاتا ہے؟ دارالحکومت کے قلب میں ایک نوجوان اسامہ ستّی کوپولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کر دیا جاتا ہے ، نام نہاد ریاست مدینہ کا انصاف سکتے میں ہے ؟ ہمیں مت بتائیں کہ یہ کام عدالت کا ہے۔ آپ اپنی جماعت کا نام تبدیل کریں۔ تحریک انصاف کا اولین فریضہ سستا اور فوری انصاف مہیا کرنا تھا ، کہاں گیا نعرہ انصاف؟ الیکشن سے پہلے علم نہ تھا کہ انصاف مہیا کرنا فقط عدالتوں کا کام ہے؟ ووٹ لینے کے لئے تو موصوف ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بھی امریکی چنگل سے نجات دلانے کے دعوے کیا کرتے تھے ؟ ماڈل ٹائون کے لواحقین کو انصاف دلانے کے دعویدار تھے ؟ تب تو پورے پاکستان کو مساوی اور فوری انصاف دلانے کے ٹھیکیدار بنے ہوئے تھے ؟ مسند اقتدار پر بیٹھتے ہی چکرا گئے ؟کسی ایک ظالم کو کیفر کردار تک پہنچا سکے عوام کو بتانا پسند کریں گے؟ نواز شریف اور زرداری سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت نکلوانے کوجواز بنا کر عوام سے ووٹ تو لے لئے دولت نکلوا لی ؟ ایک کو باہر بھیج دیا اور دوسرا باعزت بری ہو گیا۔ دونوں جوں کے توں ڈٹ کر سیاست کھیل رہے ہیں۔ مریم کو باپ کی تیماداری کے بہانے رہا کر دیا وہ بھی اپنی سیاست چمکانے کے لئے چمک دمک کے ساتھ ‘‘ شو ‘‘ پیش کرتی رہتی ہے۔ تمام بڑے مجرم ملزم چور ڈاکو جنہیں آپ کہتے تھے ٹس سے مس نہیں ہوئے۔ آخر بدلا کیا ہے ؟ تبدیلی کا چاند کس مفتی قوی نے دیکھا ہے ؟کچھ تواس بے وقوف عوام کو بھی سمجھائیں۔سینٹ میں بکنے والے ضمیر فروشوں کی ویڈیو کا دو سال بعد منظر عام پر لانا معنی خیز نہیں تو اور کیا ہے ؟ الا ما شاء اللہ کرپشن عیاشی فحاشی اوپر سے نیچے تک ہر لیول پر راج کر رہی ہے ، کبھی کوئی ایک آدھ خبر باہر نکل آئے تو حیرانی کی بات نہیں البتہ پریشانی کی بات یہ ہے کہ جب کسی کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے پھر ان ڈراموں کی ضرورت کیوں کر پیش آتی ہے ؟ وزیراعظم نے ارکان کی خرید وفروخت کی ویڈیو پہلے دیکھنے کی تردید کر دی۔حالانکہ 2018ء  میں عمران خان نے دعویٰ کیا تھا’’ آئین میں آپ کو ویڈیو دکھائو یوں نوٹ گنتے ہوئے ‘‘۔خیر چھوڑیں ویڈیو منظر عام پر آ ہی گئی ہے تو خدارا اس بار کا سینٹ الیکشن ہی شفاف بنانے کی کوشش کریں۔پچھلی حکومتوں نے چالیس سال سیاست کی اور پنڈی سے ساہیوال تک سیاسی کلچر کو مافیا بنا ڈالا۔خریدو فروخت کا سیاسی کلچر تبدیل کرنا آسان نہیں تھا اسی لئے نئی پارٹی نئی قیادت کو موقع دیا گیا۔ تبدیلی اور کرپشن سے پاک نیا پاکستان کی امید نے عوام میں ایک امید پیدا کر دی تھی۔ ڈھائی برس سے اس امید کا مکمل دیوالیہ نہیں نکلا البتہ دلیہ ضرور بن گیا ہے۔ ملک اس دوراہے پر آن کھڑا ہے جہاں نہ پیچھے جانے کی ہمت ہے نہ آگے کچھ دکھائی دیتا ہے۔ پیچھے وہی چور ڈاکو لٹیرے منہ کھولے کھڑے ہیں اور آگے بھی کوئی متبادل دکھائی نہیں دیتا۔ پہلوں کا کینسر دیکھ کر تبدیلی کے زکام پر راضی ہونے والے عوام اب مہنگائی کرپشن بے انصافی اور بیروزگاری کے کرونا میں مبتلا ہیں۔ملک سیاسی و معاشی اعتبار سے ‘‘ ڈیڈ لاک ‘‘ کا شکار ہو چکا ہے۔ عمران خان کی نیت پر شبہ نہیں مگر اس نیت کو چاٹنا ہے جو تبدیلی اور انصاف کا لالی پاپ کا بھرم تک نہ رکھ سکی ؟ جنوں تبدیلی موسم کاتقریروں کی حد تک ہے یہاں جو کچھ نظر آتا ہے تصویروں کی حد تک ہے۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ٹی ایم کو جتنی آزادی دینی تھی دےدی ،اب قانون حرکت میں آئے ...

    Apr 29, 2019 | 17:06
  • الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلیے شیڈول میں تبدیلی اور ...

    Feb 12, 2021 | 21:38
  • گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی: فردوس عاشق اعوان

    Nov 16, 2020 | 10:48
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل

    Feb 26, 2021 | 11:28
  • پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے

    Feb 26, 2021 | 10:48
  • وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

    Feb 26, 2021 | 10:28
  • کورونا نے مزید 32 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران 1541 ...

    Feb 26, 2021 | 10:24
  • این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے ...

    Feb 26, 2021 | 09:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  • امیر المئومنین حضرت علیؓ

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار ...

  • 2

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 3

    حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے: وائٹ ہاوس

  • 4

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • 5

    گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group