امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا کہ جوہری تخفیف اسلحہ کے سلسلے میںآئندہ مہینوں میں روس اور چین کے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے۔ اوبرائن نے کہا کہ امریکہ غیر موثر انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے الگ ہو گیا ہے۔ نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے سلسلے میں آئندہ مہینوں میں روس اور چین کے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اگر امریکہ اور روس تخفیف اسلحہ کے لیے بات چیت میں آگے بڑھیں گے تو چین پر ان کوششوں میں شامل ہونے کا دباو ہوگا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024