ملتان روڈ پر لکڑیوں کی ریڑھی سے تین نوجوان موٹرسائیکل سوار ٹکرا گئے۔ حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
وہاڑی میں ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار موٹرسائیکل لکڑی سے بھری ریڑھی سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے باعث ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں نوجوان چک 91 ڈبلیو بی کے رہائشی ہیں۔