ملک بھر میں چینی، گھی، آٹا، دالیں اور دیگر اشیا سٹاک کرنیوالے گوداموں پر متعلقہ انتظامیہ کے چھاپے، ذخیرہ اندوزوں نے خوف کے مارے اشیا مارکیٹ میں پہنچانا شروع کردیں جس کی وجہ سے مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے چینی 2روپے کلو، گھی 5روپے سے 8روپے کلو دالیں اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی 5سے 10روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ مختلف اضلاع سے بھاری مقدار میں ذخیرہ کیا گیا آٹا اور چینی بھی پکڑے گئے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024