فلسطینی صدرمحمودعباس نے مشرق وسطیٰ کے لئے امریکہ کاامن منصوبہ مسترد کردیاہے اور کہاکہ یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اورفلسطینی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کامنصوبہ امن وسلامتی کامقصد حاصل نہیں کرسکتا کیونکہ یہ بین الاقوامی اصولوں کے منافی ہے۔محمودعباس نے کہاکہ یہ منصوبہ فلسطینیوں کے تمام حقوق کی نفی کرتاہے اور دوریاستی حل کی خواہشات پرپورانہیں اترتا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38