ملک عطاء محمد دوستوںکے دوست،دشمنوںکے دشمن تھے
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت ) تنظیم الاعوان پاکستان کے مرکزی عہد یدار ،او رسابق چیئرمین یونین کو نسل لب ٹھٹھوحاجی علی اصغراعوان نے کوٹ فتح خان جاکرمعروف گھڑ سو اراور،رئیس آف ضلع اٹک ملک عطاء محمدمرحوم کی وفات پراظہارتعزیت کیا،اوران کے کز ن سابق صوبائی وزیرچوہدری شیرعلی خان او را نکے بھائی ملک محمدسعیدسے دلی ہمدردی کااظہا ر کر تے ہو ئے کہاکہ ملک عطاء محمدمرحوم اعو ا ن قوم قبیلے کا فخراو ر ما ن تھے،ا نہو ں نے اپنی شخصیت او ر قا بلیت سے پوری د نیا میں ا پنی منفر د پہچا ن کومنوایا،علی اصغر اعو ان نے کہاکہ ملک عطاء محمدمرحوم دو ستو ں کے دو ست ،او رد شمنوںکے دشمن تھے،ا ورہرقسم کی سچائی ا نکی زندگی کاطرہ امتیا زتھی ،ا نہوں نے کہا کہ اعوان قوم قبیلے کی سرخیل شخصیت ملک عطاء محمدکی وفات سے جوخلا پیداہو اہے،وہ کبھی پورا نہیں ہو سکے گا،انہوںنے سوگوار خاند ان کے تمام افرادکیلئے صبرجمیل کی دعاکی اورمرحوم کیلئے دعا ئے مغفرت کی۔