کلچرل کمپلیکس قذائی سٹیڈیم میں مقابلہ مصوری کا انعقادآج ہوگا
لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہوآرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام کلچرل کمپلیکس قذائی سٹیڈیم میں مقابلہ مصوری کا انعقادآؒج 9:00 بجے سے سہ پہر3;00بجے تک منعقد ہوگا جس میں16یونیوسیٹیوں کے 34طلباء طالبات کے مصور شرکت کررہے ہیں۔ نوجوان مصوروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے مصور کو 20ہزار دوسری کیلئے 15ہزار جبکہ تیسری پوزیشن کیلئے 10ہزار کا انعام مقرر کیے گئے ہیں۔