آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے نئے ترک سفیر اصحان مصطفیٰ نے ملاقات کی جس میں برادر ممالک کے درمیان تعلق مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیر نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024