حاجی ممتاز حسین ڈار نے پاکستان انوسٹمنٹ ایڈوائزر کے دفتر کا افتتاح کیا
اسلام آباد(نوائے وقت رپو رٹ ) غوری فیز 7میں پاکستان انوسٹمنٹ ایڈوائزر کے دفتر کا افتتاح، چیئرمین وقار حسین ڈار کے والد محترم حاجی ممتاز حسین ڈار نے کیا،اس موقع پر سابق ایم پی اے راجہ ارشد،وسیم تابش،عدنان کیانی،چوہدری ذوالفقار علی،چیئرمین ملک ناہید سلطان، آصف قریشی، عطاء اللہ،چوہدری تنویز صدیق،امان اللہ ستی،عامر،وائس چیئرمین عبدالحمیدراجہ،صدر انجمن تاجران پی ڈبلیو ڈی چوہدری ریاست علی،محمد اقبال خان،صدر پراپرٹی ڈیلر محمد اعجاز خان،چیف ایگزیکٹو پاکستان انوسٹمنٹ فہد اعجاز بٹ،چیف ایگزیکٹو پاکستان انوسٹمنٹ دانش اعجاز بٹ،چیف ایگزیکٹو پاکستان انوسٹمنٹ چیئرمین وقار حسین ڈار موجود تھے۔