چین میں آوارہ ہاتھی کا سڑکوں پر مٹر گشت
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں آوارہ ہاتھی نے سڑکوں پر آوارہ گردی کی جس کے نتیجے میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ ہاتھی نے اچانک راہِ فرار اختیار کی تو لوگوں نے خوفزدہ ہو کر پولیس کو مطلع کر دیا جو صورتحال کو قابوکرنے کیلئے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔