چین نے مائونٹ ایورسٹ کی اونچائی پر موقف کبھی تبدیل نہیں کیا : محکمہ سروینگ
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)قومی محکمہ سروینگ ، میپنگ اور جیو انفارمیشن نے کہا کہ چین نے چومولانگ ما پہاڑ جو مغرب میں مائونٹ ایورسٹ کے نام سے مشہور ہے کے بارے میں موقف میں کبھی تبدیلی نہیں کی ہے فروری کے اوائل میں امریکی جریدہ نیویارک ٹائمز میں شائع شدہ ایک رپورٹ کے جواب میں محکمہ نے کہا چین کاا ستدلال ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے اس پہاڑ کی لمبائی 8,844-43کلومیٹر ہے امریکی جریدہ نیویارک ٹائمز نے 3فروری کو کہا کہ نیپال کی کوہ پیمائی تنظیم کے سابق سربراہ آنگ تشیرنگ نے کہا چین حال ہی میں اس پہاڑ کی چوٹی کے بارے میں اپنے دعوے سے انخراف کیا ہے۔