زرد بخار پر قابو پانے کیلئے برازیل میں درجنوں بندر ہلاک کر دئیے گئے
ریوڈی جنیرو (اے ایف پی) برازیل میں زرد بخار کی روک تھام کیلئے کوششیں ناکام ہو رہی ہیں‘ حکام نے اسکی وجہ ریوڈی جنیرو شہر میں غیر قانونی طریقے سے بیسیوں بندروں کو مارنے کی وجہ قرار دیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے غلطی سے یہ سمجھ لیا زرد بخار کی وجہ بندر بنتے ہیں۔ اس لئے انہیں تلف کرنے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔