جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ

12 فروری 2018

میرے نوجوان دوستو! آج میں آپ سے ایک ایسے شخص کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں جس کے دل میں آپ کیلئے ہمیشہ محبت رہی ہے‘ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ خود کو کسی بھی سیاسی جماعت کے ہاتھوں کھلونا نہ بننے دیں ورنہ آپ بہت بڑی غلطی کریں گے‘ آپ کو اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز رکھنی چاہئے‘ صرف اسی طرح آپ اپنے آپ سے‘ اپنے والدین سے اور ملک و ملت سے انصاف کرسکیں گے۔(جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)