راجہ پر ویز اشرف نے بلا تفریق ترقیاتی کام کر وائے ،پرویز اختر
مندرہ(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے دل و جان سے تحصیل گو جرخان کی غیور عوام کی خدمت کی جسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی تحصیل بھرمیں کروائے جانے والے بلا تفریق ترقیاتی کا موں کی بدو لت ہزاروں لوگوں کی دعائیں انکے ساتھ ہیں۱ن کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عد۱لت کا بوگس کیس کا ۱خر۱ج خوش آئند ہے ۱ن خیالات کا ۱ظہارپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئرر ہنماؤں پرویز اختر قریشی ،پرو فیسر تنویر اشرف قریشی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اور مخالفین کو شکست فاش دیں گے ۔