نواز لیگ یوتھ ونگ کے رہنما شبیر چوہان کی لاہور میں نواز شریف سے ملاقات
ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے احتساب سے گھبرانے والا نہیں مگر انتقامی احتساب نہ کیا جائے پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جس کے خلاف ہر عدالت میں کیس چل رہے ہیں کارکن پارٹی ا اثاثہ ہیں اور ہر اول دستہ ہیں جلد ملتان کا دورہ کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگ یوتھ ونگ ملتان کے ضلعی سینئر نائب صدر شبیر چوہان سے لاہور میں کی گئی ملاقات میں کیا اس موقع پر شبیر چوہان نے قائد میاں نواز شریف کو پارٹی کارکردگی پیش کی۔
ملاقات