قاضی واجد کا سوئم منگل کو بعد نماز عصر ہوگا
کراچی( نیوز رپورٹر ) لیجنڈ اداکار قاضی واجد کا سوئم منگل کو بعد نماز عصر تا مغرب بلال مسجد گلشن اقبال المصطفیٰ اسپتال کے عقب والی گلی میں ہوگا خواتین کے لئے ان کی رہائش گاہ معمار گارڈن میں انتظام ہوگا۔
قاضی واجد/ سوئم