پرویز مشرف جلد پاکستان آئیں گے: ڈاکٹر فرخ چیمہ
ملتان (سپیشل رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا ہے کہ قائد پرویز مشرف جلد پاکستان آئیں گے حالات سے گھبران والے نہیں جھوٹے کیسز ا مقابلہکریں گے عام انتخابات سے پہلے قومی حکومت بنا ر کرپٹ سیاستدانوں کی مکمل طور پر صفائی کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں ے دورہ ملتان کے موقع پر اے پی ایم ایل کے مرکزی نائب صدر مرزا فاروق جان کی رہائش گاہ پر دیئے گئے استقبالیہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر دیگر رہنما جاوید اقبال تھہیم‘ اختر بھٹہ‘ چودھری محبوب سبحانی‘ ملک محسن بھٹہ‘ امتیاز پرنم بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر فرخ چیمہ