عاصمہ جہانگیر نے 9فروری کو آرٹیکل62 ون ایف پر سپریم کورٹ میں دلائل دیئے
اسلام آباد (این این آئی) معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے مقدمے میں بھی سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں اور آخری مرتبہ انہوں نے 9فروری کو عدالت کے روبرو پیش ہوکر دلائل دیئے۔
عاصمہ/ دلائل