ایل ایل بی سال اول ،دوئم ،سال آخر اور بی اے ایل ایل بی آنرز سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی ( نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل بی سال اول ،دوئم ،سال آخر اور بی اے ایل ایل بی آنرز سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔