علی اصغر ڈاہری کی 5ویں برسی منائی گئی
ٹھاروشاہ(نامہ نگار )سابق صدر پریس کلب ٹھاروشاہ علی اصغر ڈاہری کی 5 ویں برسی منائی گئی جس میں سیاسی و سماجی و صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب میں پیپلزپارٹی کے ضلعی رہنما سردار عثمان عالمانی، احمد نواز بھرٹ، میر محمد سہتو، عقیل احمد خانزادہ،غلام فرید خانزادہ،فراز مستوئی اور دیگر نے شرکت کی ۔