اداکارہ ندا چودھری کی والدہ کی رسم قُل میں شوبز سے وابستہ شخصیات کی شرکت Feb 12, 2013 2:57 AM, February 12, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ندا چودھری کی والدہ کی رسم قُل گذشتہ روز سدا کی گئی جس میں فلم اور تھیٹر کے فنکاروں اور پروڈیوسروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+