درالمؤلفین کی تقریب 21 دسمبر کوہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) برصغیر کی عظیم وقدیم دینی درسگاہ جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور کے زیر اہتمام درالمؤلفین کی اہم تقریب 21 دسمبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے قائد اعظم لائبریری جناح باغ مال روڈ لا ہور میں منعقد ہوگی جس کی صدارت جامعہ کے صدر حافظ میاں محمد نعمان کریں گے۔ اس میں مہمان خصوصی پروفیسرڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی ،مولانا زاہدالراشدی، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ،شیخ الحدیث مولانا یوسف خان ، ڈاکٹر اکرام الحق یاسین ، ڈاکٹر امجد علی شاکر معروف صحافی مجیب الرحمن شامی اور دیگرعلماء ،دانشور شرکت وخطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن