قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میری بیٹی کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سوشل میڈیا پر میری بیٹی کے متعلق غلط خبریں چل رہی ہیں،سری لنکن پریمئر لیگ میں اپنی ٹیم گل گلیئٹرز کے لیے نیک خوہشات ہیں ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024