فن لینڈ میں خواتین کا راج Dec 12, 2019 | 12:21 12:21 PM, December 12, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ فن لینڈ میں خواتین کا راج۔فن لینڈ میں دنیا کی کم عمر وزیراعظم سنا مرین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔انیس رکنی کابینہ میں سے 12 خواتین شامل۔وزیراعظم کےعلاوہ چار مزید خواتین 35 سال سے کم ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک