انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیریوں کا یوم سیاہ
سلطان سکندر
ٖ اپنے گھر و ں میں نظر بند مجا ہد کبیر سید علی گیلا نی میر واعظ عمر فا روق اور بھا رتی جیلو ں میں قید و بند کی صعو بتیں بر داشت کر نے والے آ تش بجان علیل کشمیر ی رہنما پر مشتمل مشتر کہ مز احمتی قیا دت کی اپیل پر مقبو ضہ کشمیر کے عو ام نے انسا نی حقو ق کا عا لمی دن یو م سیا ہ کے طور پر منا کر وادی کشمیر میں بھا رتی جبر و بر بر یت پر شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے مکمل ہڑ تا ل کی اور مظا ہر و ں کے ذریعے بھر پور احتجا ج کر تے ہو ئے بھا رت کا نام نہا د سیکو لر چہر ہ بے نقا ب کر دیا انسا نی حقو ق کے عا لمی دن پر کشمیر میڈ یا سر وس کی ریسر چ سیکشن کی طرف سے جا ری کر دہ رپو رٹ کے مطا بق جنور ی1989 سے اب تک مقبو ضہ کشمیر میں قا بض سکیو رٹی فورسز نے 96 ہز ار471 بے گنا ہ کشمیر یو ں کو اپنے پید ائشی حق خو دارادیت کا مطا لبہ کر نے کی پا داش میں شہید کر دیا جن میں سے 7 ہز ار 135 افر اد کو دوران حر است شہید کیا گیا قتل کے ان واقعات سے 22 ہز ار 90 خو اتین بیوہ اور ایک لا کھ سا ت ہز ار سا ت سو اسی بچے یتیم ہو گئے رپور ٹ کے مطا بق اس عر صے کے دوران بھا رتی فو جیو ں نے 11 ہز ار 175 خواتین کی آ بر و ریز ی کی اور ایک لا کھ 9 ہز ار 461 مکا نو ں اور دیگر املا ک کو تبا ہ کیا جبکہ اس عر صے میں بھا رتی پو لیس اور فو جیو ں نے کم ازکم 8 ہز ار کشمیر یو ں کو گر فتا ر کر کے دوران حر است لا پتہ کر دیا رپو رٹ کے مطا بق حر یت رہنما ء محمد یسین ملک ،شبیر احمد شا ہ ،نعیم احمد خان سید ہ آ سیہ اند رابی جیل میں نظر بند ہیں جبکہ حر یت قا ئد ین سید علی گیلا نی اور میر واعظ عمر فا روق کو بھی مسلسل گھر وں میں نظر بند رکھا گیا ہے اور انہیں سیا سی سر گر میو ں ،عو امی اجتما عات سے خطا ب اور نما ز جمعہ ادا کر نے کی اجا زت بھی نہیں ہے دریں اثنا حر یت قا ئد ین نے اقو ام متحد ہ اور انسا نی حقو ق کے عا لمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبو ضہ علا قے کی ابتر صو رتحال کا جا ئز ہ لینے کے لیے اپنی ٹیمیں مقبو ضہ علا قے میں بھجیں اور تنا زعہ کشمیر کے حل کے لیے بھا رت پر دبا ئو ڈالیںمقبو ضہ جمو ں میں سکو لو ں اور کا لجو ں کے طلبا ء فنکا رو ں ،اداکا رو ں ،گلوکا روں ،یو ٹیو بر ز ،بلا گر ز ، تا جر وں اور سو شل میڈ یا سے وابستہ کا رکنو ں سمیت نو جو انو ں کی ایک بڑی تعد اد نے علا قے میں انٹر نیٹ کی مسلسل معطلی کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا اس مو قع پر اداکا ر سنیم پا نڈ و نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 100 سے زیا دہ روز سے جمو ں کشمیر کی عو ام کو انٹر نیٹ سے مر حو م کر کے پتھر کے زما نے میں دھکیل دیا گیا ہے پا کستان کے صد ر ڈاکٹر عا رف علو ی وزیر اعظم عمر ان خان اور وزیر خا رجہ مخد وم شا ہ محمو د حسین قر یشی نے انسا نی حقو ق کے عا لمی دن پراپنے پیغا مات میں اس با ت پر زور دیا ہے کہ عا لمی بر ادری مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی مظا لم اور انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزیا ں بند کر وائے صد ر عا رف علو ی نے کہا کہ انسا نی آ زادی اور مسا وات کو یقینی بنا نا مذہب اور آ ئین کے بنیا دی اصو لو ں میں سے ایک ہے وزیر اعظم ،وزیر خا رجہ نے حق خو دارادیت کے لیے ڈٹے ہو ئے کشمیر ی عو ام کو سلام پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہم پور ی ثا بت قد می کے سا تھ ان کے سا تھ کھڑے ہیں جمو ں کشمیر لبر یشن فر نٹ کے قا ئمقام چیئر مین عبد الحمید بٹ کی قیا دت میں اسلام آ با د میں اقو ام متحد ہ کے فو جی مبصر ین کو اقو ام متحد ہ کے سیکر ٹر ی جنر ل انٹو نیو گو ٹر س کے نام یا داشت پیش کی جس میں اس با ت پر زور دیا گیا کہ وہ فر نٹ کے چیئر مین محمد یا سین ملک کی بھا رتی جیل سے رہائی دلا نے مقبو ضہ کشمیر میں چا ر ماہ سے جا ری کر فیو ختم کر انے اور کشمیر یو ں کو حق خو د ارادیت دلا نے کے لیے اپنا کر دار ادا کر یں یا داشت میں تہا ڑ جیل دہلی میں قید یا سین ملک کے خلا ف بھا رتی عز ائم اور ان کی زند گی کودرپیش خطر ات کے حو الے سے کشمیر ی قو م کی تشو یش سے آ گا ہ کیا گیا۔ جما عت اسلامی پا کستا ن اور آ زاد کشمیر کے زیر اہتما م 22 دسمبر کو وفا قی دارالحکو مت اسلا م آ با د میں کشمیر بچا ئو ملین ما رچ کی تیا ریا ں جا ری ہیں۔ اس سلسلے میں عو امی رابطہ مہم زوروں پر ہے جما عت اسلا می کے امیر سنیٹر سراج الحق نے ٹو پی رکھ آ ڈیٹو ریم راولپنڈی میں جما عت کے سر گر م رہنما رضا احمد شا ہ کی صا حبز ای کی رخصتی کی تقر یب میں بھر پور سما جی اجتما ع میں مختصر خطا ب کر تے ہو ئے اس با ت پر زور دیا کہ تما م شر کا ء 22 دسمبر کو اسلا م آ با د میںکشمیر بچا ئو ملین ما رچ میں شر کت کر کے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی مظا لم کا شکا ر کشمیر ی بھا ئیو ں کے سا تھ ان کے انتہا ئی نا مسا عد حا لا ت میں یکجہتی کا اظہار کر یں قا نو ن سا ز اسمبلی میں جما عت اسلا می کے پا رلیما نی لیڈ ر اور پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی کے چیئر مین عبد الر شید تر ابی نے با غ میں اسلا می جمعیت طلبہ کے زیر اہتما مایجو کیشنل ایکسپو سے خطا ب کر تے ہو ئے بیس کیمپ کے نو جو انو ں اور عو ام کو تیا ر رہنے کی کا ل دیتے ہو ئے کہا کہ کشمیریو ں نے مو دی کی فو جی و آ ئینی دہشتگر دی کو مستر د کر دیا ہے کشمیر ی قیا دت کا سیز فا ئر لا ئن تو ڑنے کا فیصلہ بر قر ار ہے وزیر اعظم آ زاد کشمیر کو اختیا ر دیا گیا تھا کہ وہ تا ریخ کا اعلا ن کر یں اسمبلی اجلا س میں با ہمی مشا ورت سے اہم فیصلے کیے جا ئیں گے۔ جما عت اسلا می آ زاد جمو ں کشمیر کے امیر ڈاکٹر خا لد محمو د خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکمر انو ں کو جگا نے کے لیے 22 دسمبر کو عو ام کا سمند ر اسلا م آ با د لائیں گے مو دی مقبو ضہ کشمیر میں ظلم کے پہا ڑ تو ڑ رہے ہیں حکو مت پا کستان کی طر ف سے کشمیر کی آ زادی کے لیے روڈ میپ نہ دینے سے ما یو سی پھیل رہی ہے کشمیر یو ں کے جا ن و مال کے تحفظ کے لیے زبا نی جمع خر چ سے با ہر نکل کر بھا رتی عز ائم کے مقا بلے میں پا کستان کو صف بندی کر نا ہو گی جمو ں کشمیر پیپلز پا رٹی کے چو دویںدو سا لہ کنو نشن میں ابر ار احمد یا دکو کثر ت رائے سے سیکر ٹر ی جنر ل اور مر تضی گیلا نی کو خفیہ بیلٹ کے ذریعے کثر ت رائے کے سا تھ چیف آ رگنا ئز ر منتخب کر لیا گیا جبکہ پا رٹی کے با نی صد ر سر دار خا لد ابر اہیم خان مر حو م کے صاحبز ادے اور پا رلیما نی لیڈ ر سر دار حسن ابر اہیم پہلے ہی بلا مقا بلہ صد ر منتخب ہو چکے تھے انٹر ا پا رٹی الیکشن میں ارکان بھر پور دلچسپی پا رٹی کے جمہو ری پو سچر کا مظہر تھی نو منتخب عہد ید ارو ں نے سر دار خا لد ابر اہیم کی اصو لی و نظر یا تی سیا سست اور مو قف پر کا ربند رہنے کے عزم بالجز م کا اظہار کیا۔