Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
  • پیپلزپارٹی، ن لیگ اکاؤنٹس میں رقوم کی تفصیلات نہیں بتاسکیں: فرخ حبیب
  • پولینڈ میں اسقاط حمل نئے قوانین نافذ، مزید سخت کیے جانے کے خلاف ہزارہا افراد کا احتجاج
  • برطانیہ،کورونا وائرس اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے باوجود مارچ سے اسکول کھولنے کا اعلان
  •  وزیراعظم عمران خان " کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا

ڈیجیٹل پاکستان ، تانیہ ایدرس اور روشن مستقبل

Dec 12, 2019 8:33 AM, December 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈیجیٹل پاکستان ، تانیہ ایدرس اور روشن مستقبل

اکیسویں صدی کے آغاز میں دنیا میں ایک نئے ڈیجیٹل انقلاب کی بنیاد رکھی گئی اور ہر ملک نے نہ صرف اپنی معیشت کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا بلکہ تمام شعبہ ہائے زندگی میں اس کو بروئے کار لایا گیا۔ گزشتہ برس انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کو ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کیااور اسی سلسلے میں عمران خان نے وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی کو ’ڈیجیٹل پاکستان‘ کے منصوبے کا ٹاسک سونپا ۔ اسی ڈیجیٹل پاکستان وژن کے منصوبے کا افتتاح چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ اس منصوبے کے تحت پانچ اہم مرحلوں میں کام مکمل کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے نمایاں خد و خال میںیہ شامل ہے کہ ہر پاکستانی کی رسائی انٹرنیٹ تک ممکن بنائی جائے، پائیدار ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کا قیام عمل میں لایا جائے اور روزمرہ کے کاموں کو سمارٹ فونز اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے تکمیل تک پہنچایا جائے۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

اس کے علاوہ ای گورنمنٹ کا فروغ، حکومتی و دفتری کاموں کو کاغذات کی بجائے ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کی اہلیت پیدا کی جائے۔ ڈیجیٹل صلاحیت کے ذریعے روزگار کے مواقع اور نوجوانوں کے لیے نئے اور جدید منصوبوں کا فروغ۔ اس کا اہم پہلو ادائیگیوں کا ڈیجیٹلائز بنانا بھی ہے۔ فری لانسنگ کو مقبول بنا کر لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے۔

یہ حقیقت ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں ڈیجیٹلا ئزیشن ایک اہم کردار ادا کرتی ہے اور ڈیجیٹلائزیشن کاموں میں شفافیت اور تیز رفتاری کا سبب بھی بنتی ہے۔ پاکستان کی سات کروڑ سے زائد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔ لہٰذا پاکستان بھی بھارت، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش کی طرح ڈیجیٹلائزیشن کو اختیار کر کے ڈیجیٹل اکانومی کے ذریعے انقلاب لانے کا خواہاں ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن نے بنگلہ دیش، بھارت اور انڈونیشیا کی اکانومی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انڈونیشیا میں ایک دہائی قبل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز ای گورننس اور آن لائن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوا اور اب ڈیجیٹل اکانومی میں انڈونیشیا کی سرمایہ کاری پانچ ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے انڈونیشیا کی معیشت بہت مستحکم ہوئی۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ چند برسوں میں اپنی معیشت اور روزمرہ کاموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کو خاص اہمیت دی۔ اسکے نتیجے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے فری لانسنگ ایک مقبول پیشے کی حیثیت اختیار کر چکی ہے، جس سے بنگلہ دیش میں آمدنی کے نئے ذرائع پیدا ہوئے اور روزگار میں اضافہ ہوا۔ انڈویشیا، بھارت اور بنگلہ یش اس وقت دنیا میں آوٹ سورسنگ فراہم کرنے والے بڑے ممالک بن چکے ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی گوگل میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والی تانیہ ایدروس کریں گی، جو کہ گوگل کمپنی میں سینئر ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے کر پاکستان آئی ہیں۔ اس سے قبل تانیہ ایدروس گوگل سنگاپور کے ’نیکسٹ بلین یوزرز پروگرام‘ کی سربراہ رہ چکی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تانیہ گوگل میں کام کرتی تھیں اور وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ کتنے پیسے کما رہی تھیں لیکن انھوں نے گوگل کو چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے انکے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وقت ثابت کرے گا کہ آج جو فیصلہ انھوں نے کیا ہے وہ ان کی زندگی کا ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔ تانیہ ایدروس کے مطابق انھیں پاکستان چھوڑے ہوئے 20 برس ہوگئے ہیں۔ میں نے اپنی تعلیم ایم آئی ٹی سے حاصل کی ہے۔ مجھے جب ایم آئی ٹی کے پلیٹ فارم سے موقع ملا تومیںنے پاکستان پر ایک کیس سٹڈی بھی کی تھی۔ سات برس پہلے مجھے گوگل کی جانب سے پاکستان بزنس یعنی گوگل کی پاکستان میں پروڈکٹس لانچ کرنے کا موقع ملا تو میں امریکہ سے سنگاپور چلی گئیں۔ یہ سب کرتے ہوئے مجھے احساس ہوتا تھا کہ میں پاکستان کے لیے جو کر رہی ہیں وہ کافی نہیں ہے۔ میرے ایک جاننے والے شخص نے چھ سات ماہ قبل وزیر اعظم کو ایک ای میل بھیجی کہ اگر وہ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹائزیشن کی طرف جانا چاہ رہے ہیں تو تانیہ سے بات کریں۔ مجھے اس وقت اس ای میل کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔

دبئی آنے والے مسافروں کیلیے نئے ضوابط جاری

وزیر اعظم کی ریفارم ٹیم نے مجھ سے رابطہ کیا اور ایسے میرا جہانگیر ترین سے تعارف ہوا جنھوں نے میرے آئیڈیاز سنے اور مجھے پاکستان آنے پر راضی کیا اور پھر وزیر اعظم سمیت کابینہ کے دیگر لوگوں سے ان کی ملاقاتیں کروائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پہلی ملاقات میں مجھ پر ایک بات بڑی واضح کی کہ ’تانیہ مسائل کی فہرست یہاں بہت لمبی ہے لیکن تم نے گھبرانا نہیں ہے۔‘ تانیہ کا کہنا ہے کہ سب کا اعتماد دیکھ کر انھیں لگا کہ وہ پاکستان آکر اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہیں۔ گذشتہ برس اس حکومت کے آنے کے بعد مجھے اعتماد ملا کہ شاید میرے جیسا بندہ واپس آ کر حکومت کے ساتھ مل کر کچھ کر سکے۔ کیونکہ مجھے اعتماد ہے کہ اس حکومت کو عام آدمی کی فکر ہے۔جو لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ میرا سیاسی ایجنڈہ کیا ہے تو میں انھیں بتانا چاہتی ہیں کہ میرا سادہ سا ایجنڈہ ہے کہ مجھے صرف پاکستان کی ترقی دیکھنی ہے۔

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی: رپورٹ

اس پروگرام کا مقصد ڈیجیٹل ہنر مندی اور خواندگی پیدا کرنا ہے۔ ان کے بقول ’ہمیں اگر سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف منتقل ہونا ہے تو اسے کم سے کم عمر میں شروع کروانا ہوگا۔ ہمیں بچوں میں بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم عام کرنا ہوگی۔ پاکستان میں یونیورسٹی سے چار سال بعد بھی نوجوان جو نصاب پڑھ کر نکل رہے ہیں وہ دیگر دنیا کے مقابلے میں پرانا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے وہ عالمی معیشت میں حصہ لینے کے قابل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اگر اس مسئلے کو ابھی سے ٹھیک نہ کیا گیا تو اس کے اثرات ہمیں دس سے بیس سال میں نظر آئیں گے۔ انھوں نے زور دیا کے نصاب کو بہتر بنائے بغیر ایسا کرنا ممکن نہیں۔ انھوں نے زور دیا کہ اس کے لیے ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ نئی ٹیکنالوجی کمپنیاں کھولنے کے آسانی ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جو کہتے آئے ہیں روٹی کپڑا اور مکان اس کو تبدیل کر کے اب روٹی کپڑا مکان اور انٹرنیٹ کہنا ضروری ہے۔ اب حکومت نے اس کو ہر پاکستانی کا حق سمجھ کر آگے بڑھانا ہے۔ حکومت میں شفافیت کا سب سے آسان طریقہ حکومتی کاموں کو ڈیجیٹلا ئز کرنا ہے۔ اپنے خطاب کے اختتام پر اس منصوبے کی کامیبابی کو مشکوک سمجھنے والوں کو مخاطب کر کے انھوں نے کہا کہ ہم سے یہ سوال نہ پوچھیں کہ پاکستان میں یہ ہو سکتا ہے یا نہیں بلکہ یہ پوچھیں کہ ہم اسے کتنا جلدی شروع کریں گے۔

پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، عثمان بزدار پر اظہار اعتماد

ترقی کی رفتار تیز کرنے میں بلاشبہ ڈیجیٹئلائزیشن کا اہم کردار ہے۔ ڈیجیٹل پروگرام کے تحت پاکستان نے ای گورننس کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا ہے۔ ایک ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اس میں کامیابی کس حد تک ملتی ہے۔ بہر حال ہمیں امید رکھنی چاہئے کہ یہ پروگرام اپنے مقاصد کے حصول میں ضرور کامیاب ہو گا۔اسی کے طفیل ہماری نئی نسل جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر پاکستان کو ایک جدید اسلامی جمہوری فلاحی ملک بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

شاہد رشید


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا افتتاح کر دیا

    Sep 10, 2020 | 18:01
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

    Jan 28, 2021 | 16:09
  • پولینڈ میں اسقاط حمل نئے قوانین نافذ، مزید سخت کیے جانے کے ...

    Jan 28, 2021 | 15:56
  • برطانیہ،کورونا وائرس اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل ...

    Jan 28, 2021 | 15:46
  •  وزیراعظم عمران خان " کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ...

    Jan 28, 2021 | 15:40
  • ایتھوپیا ،کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے سکولوں میں جلدماسک ...

    Jan 28, 2021 | 15:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    اسلام آباد: فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

  • 4

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • 5

    گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group