ویمنز کرکٹ :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسراون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
لاہور(نمائندہ سپورٹس ) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کوالالمپور میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔