وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی میں انتہائی مصروف وقت گزاراـ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کی ۔وزیراعلیٰ نے اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے و الے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اوران کے مسائل سنے اور ان مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئےـوزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے باوجوداپنے چیمبر میں اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کرتے رہے اور تقریباً ساڑھے 6بجے رات پنجاب اسمبلی سے واپس وزیراعلیٰ آفس آئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024