امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اقتدار پر اچھی گرفت ہے اور وہ ان کی پشت پناہی کرتے رہیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب کی پشت پناہی کا مطلب محمد بن سلمان کی پشت پناہی ہے تو جی ہاں میں اس وقت یہ کررہا ہوں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں، سعودی عرب ہمارا بہت اچھا اتحادی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024