وزیراعظم عمران خان نےچار رکنی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی منظوری دی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔کمیشن کے ارکان میں سید ابو احمد عاکف،ڈاکٹر سراج مصطفی جوکھیو، وقار احمد اور ممتاز احمد کمال شامل ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024