برازیل کے شہرSao Paulo کے گرجاگھرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
برازیل کے خبررساں ادارے O Globo News کی اطلاعات کے مطابق مسلح شخص جس کے پاس ایک ریوالوراورایک پستول تھا اپنی نشست سے اٹھا اوراندھادھندفائرنگ شروع کردی اوربعدمیں خودکوگولی مارلی۔