اردو سے ناآشنائی‘ نبی گل کو مترجم کی مدد لینا پڑی
ملتان(سپورٹس رپورٹر)پشاور سے تعلق سے رکھنے والے کرکٹرز نبی گل کو اردو نہ آنے کی وجہ سے مترجم کی مددلینا پڑی مین آف دی میچ کی تقریب میں ایوارڈ لینے کے لیے آنے والے نبی گل کے ہمراہ ساتھی کھلاڑی آئے جنہوںنے نبی گل کو پوچھے جانے والے سوالات پشتون میں اورنبی گل کے جوابات اردو میں ترجمہ کرکے بتائے۔