دوستی
پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا، تاہم دو آزاد، مساوی اور خود مختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں۔ جس طرح کے ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔
(رائٹرز کے نمائندے سے انٹرویو: 25 اکتوبر 1947ئ)