کرنٹ لگنے سے چور ہلاک
فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں کرنٹ لگنے سے چور ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوری کی واردات کرنے کے لئے چور حفیظ نامی ساتھیوں کے ہمراہ غلام عباس کے گھر میں داخل ہونے کیلئے چھت پر چڑھ رہا تھا کہ مکان اوپر سے گزرنے والی بجلی کی مین تار سے چھو کر ہلاک ہو گیا۔