دہلی (اے ایف پی) بھارت میں خواتین کی ایک غیرسرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں گذشتہ برس پراسرار طور پر جو دو خواتین مردہ پائی گئی تھیں اس میں کسی سرکاری ایجنسی کا ہاتھ ہے۔ تنظیم کے مطابق اس معاملے کی تفتیش صحیح طریقہ سے نہیں ہو رہی ہے اس لئے انصاف کی امید کم ہے۔ دہلی میں سرکردہ وکیلوں اور صحافیوں پر مبنی خواتین کی ایک تنظیم ”انڈی پینڈنٹ وومن انیشیٹیو فار جسٹس“ نے کشمیر کا دورہ کرکے شوپیاں میں مردہ پائی گئی خاتون نیلوفر جان اور آسیہ جان کے معاملے کی آزادانہ تفتیش کی ہے۔ دلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے تنظیم کی ایک رکن اور سرکردہ وکیل ورندہ گروور نے کہا ”اگر کسی عام آدمی نے یہ واردات انجام دی ہے تو پھر اسے پکڑنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ اس معاملے کے ثبوت مٹائے کیوں جا رہے ہیں۔، کس کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہے؟“ محترمہ گروور نے کہا کہ ”کشمیر میں فوج اور پولیس یونافائیڈ کمانڈ کے تحت کام کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں بھی وہ متحد رہتے ہیں۔
مشہور ٖخبریں
- Jan 21, 2021
-
ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ
Jan 19, 2021 -
دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب
Jan 18, 2021 -
فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز
Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
-
گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے ...
Sep 14, 2020 | 16:13 -
سعودی عرب:بچوں کے اغواء میں ملوث خاتون کے کیس نے نیا موڑ ...
Feb 14, 2020 | 10:56 -
بے حرمتی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو سزا دینے کیلئے جامع ...
Sep 16, 2020 | 21:24 -
بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ...
Feb 18, 2020 | 11:37
اہم خبریں
-
ایسٹونیا میں پہلی بار ایک خاتون ملک کی وزیر اعظم بن گئی
Jan 25, 2021 | 15:29 -
این سی او سی کا کورونا مریضوں کا علاج یقینی بنانے کے لیے ...
Jan 25, 2021 | 15:17 -
امریکی میزبان لیری کنگ 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Jan 25, 2021 | 15:10 -
امریکہ میں گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکن بے روزگار
Jan 25, 2021 | 15:05 -
وبا سے بچائو کی ہماری حکمت عملی خوش قسمتی سے موثر ثابت ہوئی: ...
Jan 25, 2021 | 14:55
-
عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!
Jan 25, 2021 -
براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب
Jan 25, 2021 -
’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...
Jan 24, 2021 -
قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...
Jan 23, 2021 -
’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘
Jan 23, 2021
-
May God Protect Our Troops (1)
Jan 25, 2021 -
بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت
Jan 25, 2021 -
ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل
Jan 25, 2021 -
براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں !
Jan 25, 2021 -
افواہوں کی ہوائیاں
Jan 25, 2021
-
شخصیت کا اثر
Jan 25, 2021 -
اکرم سحر فارانی
Jan 25, 2021 -
سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی
Jan 25, 2021 -
بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ
Jan 25, 2021 -
پاکستان میں جمہوریت کا سفر
Jan 25, 2021