کراچی (کامرس رپورٹر) صارفےن کے حقوق کی نمائندہ تنظےم کنزےومر اےسوسی اےشن آف پاکستان کے زےر اہتمام پانچوےں سالانہ کنزےومر اےوارڈ کی تقرےب پےر 14دسمبر 2009کو ہوٹل مےرےٹ مےں دوپہر2بجے منعقد ہوگی،اس تقرےب کے مہمان ِخصوصی مےاں منظور احمد وٹووفاقی وزےر صنعت و پےداواراور محمد اعظم خان سواتی وفاقی وزےر سائنس وٹےکنا لوجی تقرےب کی صدارت کرےنگے جبکہ اےئر چےف مارشل جی للےت وےراکوڈی ہائی کمشنر آف سری لنکا اور معروف صنعتکار اےس۔ اےم منےر بحےثےت مہمانِ اعزازی شرکت کرےنگے۔ تقرےب مےں نےشنل اور ملٹی نےشنل کمپنےوں کو ان کی مصنوعات کے معےار اور بہتر کارکردگی کی بنےاد پر اےورڈ دےئے جائےنگے۔ ےہ بات CAP کے چےئرمےن کو کب اقبال نے اےک خصوصی اجلاس مےں کہی اس موقع پر سینئر وائس چےئرمےن نعےم پٹےل، جنر ل سےکرٹر ی انجےنئر فرےدہ عےسیٰ، رےجنل چےئرمےن سندھ ممتاز ےاسےن آرائےں، عامر صدےقی، محمد سعےد الدےن صدےقی وائس چےئرمےن لےگل افےئرز، عارف ندےم زےدی چےف کورآرڈےنےٹر، احسان اللہ کو آرڈےنےٹربھی موجود تھے۔ کو کب اقبال نے اےوارڈز کی تفصےلات بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی 55 کے قرےب مختلف اشےائے صرف تےار کرنےوالے ادارے اور دےگر کمپنےوں کو اےوارڈ دےئے جائےنگے، انہوں نے کہا کہ اےوارڈز کے انتخاب کےلئے والنٹےئرز اور CAP کی وےب سائٹ کے ذرےعے اشےاءاور سروس کے بارے مےں صارفےن کی رائے کےلئے اےک سروے کا بھی اہتمام کےا گےا تھا۔ اےوارڈ ز کے انعقاد سے صارفےن اور مصنوعات بنانے والوں مےں پروڈکٹ کے معےار کے مقابلے کا رجحان بھی فروغ پائےگا جس سے صارفےن کو اچھی اور معےاری چےزےں با آسانی مارکےٹ مےں دستےاب ہونگی۔ CAP کے چےئرمےن کوکب اقبال نے کہا کہ اس اےوارڈ کا مقصد صارفےن اور اشےاءصر ف بنانےوالے اداروں کے درمےان اےک رشتہءاعتماد قائم کرنا اور مضبوط تر بنانا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024