لاہور (کلچرل رپورٹر) نوجوان گلوکار عمران جعفری ساؤتھ افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ گلوکار عمران جعفری نے جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں پرفارمنس دی جسے ایشین سوسائٹی نے بیحد پسند کیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024