سابق صدر جنرل ضیاالحق کا96واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا
جہانیاں(آن لائن) پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا96واں یوم پیدائش آج بروز بدھ منایا جائے گا ۔ وہ 12اگست 1924ء کوبھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے،5 جولائی7 197ء کو ملک کے حکمران بنے اور گیارہ برس تک ملک کے بیک وقت صدر اور فوجی سربراہ رہے۔