جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج آزادی سیمینار ہو گا
ملتان (سپیشل رپورٹر) جماعت اسلامی ملتان کے زیراہتمام آج سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نائب امیر جماعت اسلامی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ، حافظ عبد الوحید آرائیں، بابو نفیس انصاری، راؤ محمد ظفر اور شوکت اشفاق اور دیگر گفتگو کریں گے۔