آل پاکستان آن لائن یوم آزادی مقابلہ معلومات عامہ
کراچی (نیوزرپورٹر) پازیٹو پاکستان اور پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل رجسٹرڈ کے اشتراک سے کل پاکستان آن لائن یوم آذادی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ مز ید تفصیلات اور قواعد و ضوابط ویب سائٹ پر ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔