نشوونما
زبانیں اپنی اندرونی قوتوں سے نشوونما پاتی ہیں اور نئے نئے خیالات و جذبات کے ادا کر سکنے پر ان کی بقاء کا انحصار ہے۔ آپ کی کوششوں کا مرکز وہی پروگرام ہونا چاہئے جو آپ علی گڑھ میں واضح کر چکے ہیں۔
(علامہ اقبال کے بابائے اردو مولوی عبدالحق کے نام خط سے اقتباس)