پنجاب میں حکومت سازی کے لیے جہانگیر ترین جوڑ توڑ کا محاذ سنبھالنے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں آج وہ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مرکز کے بعد اب پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے پنجاب کا رخ کرلیا جہاں وہ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کے سلسلوں کو آگے بڑھائیں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024