میجر جنرل نجم الحسن کل راحیل شریف میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے Aug 12, 2018 8:28 AM, August 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ڈائریکٹر ملٹری سینٹر اینڈ کنٹونمنٹس میجر جنرل نجم الحسن کل پیر 13 اگست کو گلستان کالونی میں راحیل شریف میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+