وسیع و عریض خطہ
ا آپ نے اپنے لئے ایک خطہ زمین، ایک وسیع و عریض خطہ زمین حاصل کرلیا ہے۔ یہ تمام تر آپ کا ہے کسی پنجابی، سندھی، پٹھان یا بنگالی کا نہیں، صوبہ پرستی ایک لعنت ہے اسی طرح کی لعنت ہے شیعہ سنی فرقہ پرستی۔
(جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)