لاہور، مختلف علاقوں میں 14لاکھ کے ڈاکے، شہری نقدی، زیورات سے محروم
لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکوئوں اور چوروںنے شہریوں کولاکھوں روپے کی نقدی، زیورات و قیمتی سامان سے محروم کردیا۔ تھانہ با غبا نپو رہ کے علاقہ میں حنیف سے 95ہزار روپے کی نقدی و موبائل ، تھانہ والٹن روڈ کے علاقہ میں یو سف سے 80ہزار روپے کی نقدی و موبائل ، تھانہ شیر ا کوٹ کے علاقہ میں غلا م رسو ل سے 90ہزار روپے کی نقدی و موبائل، تھانہ اکبر ی گیٹ کے علاقہ میںثا قب کے گھر سے2 لاکھ 90ہزار روپے کی نقدی وموبائل، تھانہ سر ور روڈ کے علاقہ میں عظیم سے 90ہزار روپے کی نقد ی وموبائل ، تھانہ اقبا ل ٹا ئو ن کے علاقہ میں پرویزسے 80ہزار روپے کی نقدی و موبائل،، تھانہ شفیق آ با د کے علاقہ میں احمد سے 95ہزار روپے کی نقدی و موبائل ، تھانہ جو ہر ٹائون کے علاقہ میں یا سین کے اہل خانہ سے2لاکھ 90ہزار روپے کی نقدی و زیورات ، تھانہ مغل پو رہ کے علاقہ میںالیاس کے گھر سے 1لاکھ30ہزار روپے کی نقد ی و زیو رات، تھانہ وحد ت کا لو نی کے علاقہ میںفیا ض کے گھر سے 1لاکھ 60ہز ار روپے کی نقد ی و زیو رات لوٹ لی ما ڈل ٹا ئو ن اورسمن آ با د سے گاڑیاں جبکہ نواں کوٹ، گلشن اقبال ، ڈیفنس سی ، نشتر کالونی ، سبزی منڈی ، لٹن روڈ اورمصر ی شا ہ سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔