آج موسم ابر آلود رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر آبر آلود رہنے و گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38.1 کم سے کم 30.5 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 38.2 کم سے کم 27.8 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 42.5 کم سے کم 28.5 خان پور زیادہ سے زیادہ 39.5کم سے کم 29 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 41 کم سے کم 30.5 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 39 کم سے کم 30.8 کم سے کم 29.2 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ40.2 کم سے کم 28.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔