پی سی بی کے انڈر 13 ‘ 16 پروگرام کا اعلان
ملتان (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ بورڈ نے انڈ 13 ‘16 پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق انڈر13 پروگرام میں یکم ستمبر 2005 ء اور انڈر 16 پروگرم میں یکم ستمبر 2002 ء کے بعد پیدا ہونے والے کرکٹرز حصہ لے سکیں گے شیڈول کے مطابق یہ دونوں پروگرام 27 اگست سے ملک بھر میں مرحلہ وار شروع کئے جائیں گے۔