معیاری کام کی وجہ سے پزیرائی مل رہی ہے: سونیا چودھری
ملتان(نیوزرپورٹر) اداکارہ سونیا چودھری نے کہا ہے کہ وہ منفرد دکھائی دینے کیلئے سخت محنت کررہی ہیں یہی وجہ ہے کہ معیاری کام کی بدولت انہیں پزیرائی مل رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹارلٹ تھیٹر کے ڈرامہ ’’کھلی چھٹی‘‘ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔