محبان وطن پاکستانی سیل کا مذاکرہ کل ہوگا
کراچی(خصوصی رپورٹر)محبان پاکستا ن سیل کے تحت13 اگست پیر شام6بجے ادارہ نورحق میں اسلامی پاکستان بنانے میں ہماری ذ مہ داریاں کے عنوان سے مذاکرہ ہوگا پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری نجیب ایوبی، محبان وطن سیل کے کنوینر شہزاد مظہر و دیگر رہنماخطاب کریں گے۔